ماہ جنوری میں ترکی آنے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 81٫5 فیصد اضافہ

یورپ کی دوسری بڑی برٹش ٹور ایجنسی کے سربراہ  تومس کک نے  کہا  ہے کہ برطانوی سیاحوں نے دوبارہ  ترکی کی سیاحت شروع کر دی ہے ۔

700951
ماہ جنوری میں ترکی آنے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 81٫5 فیصد اضافہ

یورپ کی دوسری بڑی برٹش ٹور ایجنسی کے سربراہ  تومس کک نے  کہا  ہے کہ برطانوی سیاحوں نے دوبارہ  ترکی کی سیاحت شروع کر دی ہے ۔

2016میں ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد کم تھی لیکن اب برطانوی سیاحوں نے  ترکی اور مصر جانا شروع کر دیا ہے ۔ 

وزارت سیاحت و ثقافت کے اعدادوشمار کے مطابق  گزشتہ برس ترکی آنےوالے سیاحوں کی تعداد 25 میلین تین لاکھ باون ہزار رہی۔امسال ماہ جنوری میں ترکی آنے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 81٫5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

متعللقہ خبریں