پیرو، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

انٹر نیشنل  ریڈ  کراس اور  ریڈ  کریسنٹ  انجمنوں کی    فیڈریشن  نے اعلان کیا ہے کہ  سیلاب کی آفت  سے   70 ہزار    بے گھر ہو گئے ہیں

694820
پیرو،  سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

پیرو  میں  گزشتہ ایک ہفتے سے جاری موسلا  دھار  بارشوں سے     پیدا ہونے والے   سیلاب     سے   ہلاک  شدگان کی تعداد  75 تک جا پہنچی ہے۔

انٹر نیشنل  ریڈ  کراس اور  ریڈ  کریسنٹ  انجمنوں کی    فیڈریشن  نے اعلان کیا ہے کہ  سیلاب کی آفت  سے   70 ہزار    بے گھر ہو گئے ہیں۔

اسی اعلان کے مطابق   6 لاکھ  افراد  کے مکانات اور  ان کی   مصنوعات   کو نقصان  پہنچا ہے۔

سیلاب نے ملک کے بنیادی ڈھانچے  اور  سڑکوں کو بھی  وسیع پیمانے پر  تباہ کر کے  رکھ دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں