بوکو حرام بچوں کو خود کش حملہ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، کیمرون

کثیرا لامملکتی  خدمات قوتوں کا رکن ہونے والے کیمرون میں   بوکو حرام کے حملوں سے  ابتک دو ہزار   افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

684533
بوکو حرام بچوں کو خود کش حملہ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، کیمرون

دعوی کیا  گیا ہے کہ مغربی افریقی ملک  کیمرون میں    دہشت گرد  تنظیم بوکو  حرام بچوں کو 'خود کش حملہ آور' کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

بعید ِ شمال   صوبے کے گورنر     مدجی  یاوا بکاری  کا کہنا ہے کہ "کئی مملکتی   مشترکہ  خدمات   قوتوں کے  مذکورہ تنظیم اور  بم تیار کرنےو الے کارخانوں  کے خلاف آپریشن  کے نتیجے  میں بوکو حرام  کے    کارندے مشکلات سے دو چار ہیں ، جس پر انہوں نے بچوں کو  خود کش بم  حملہ آور   بنانا شروع کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ تنظیم نے گزشتہ ہفتے  بھی بچوں کو اپنا آلہ کار بنایا  ہے۔

واضح  رہے کہ  کثیرا لامملکتی  خدمات قوتوں کا رکن ہونے والے کیمرون میں   بوکو حرام کے حملوں سے  ابتک دو ہزار   افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں