ارجنٹائن: بس حادثہ 19 افراد ہلاک 23 زخمی

ارجنٹائن  میں اینڈ پہاڑوں کے قریب واقع شہر اسپالاٹا میں پیش آنے والے بس کے حادثے میں  19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے

675478
ارجنٹائن: بس حادثہ 19 افراد ہلاک 23 زخمی

ارجنٹائن  میں اینڈ پہاڑوں کے قریب واقع شہر اسپالاٹا میں پیش آنے والے بس کے حادثے میں  19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔

بس میں 42  مسافر سوار تھے اور بس ارجنٹائن کے شہر مینڈوزا سے چلی کے دارالحکومت سنٹیاگو کی طرف جا رہی تھی۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کی وجہ سے موٹر وے کو   کچھ دیر کے لئے  ٹریفک  کے لئے بند کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں