شام امن مذاکرات میں ایک دن کی تاخیر،کل انعقاد ہوگا

قازقستان  کے صدر مقام آستانہ  میں شروع ہونے والے  شام امن مذاکرات کا دوسرا مرحلہ اب  آج کے بجائے کل شروع ہوگا

672609
شام امن مذاکرات میں ایک دن کی تاخیر،کل انعقاد ہوگا

قازقستان  کے صدر مقام آستانہ  میں شروع ہونے والے  شام امن مذاکرات کا دوسرا مرحلہ اب  آج کے بجائے کل شروع ہوگا ۔

 قازق وزارت خارجہ   کے مطابق ، ان مذاکرات میں  ترکی،ایران اور روس   کے وفود شامل ہونگے  جس میں تاخیر کا سبب شامی مخالفین کی بر وقت  آستانہ عدم آمد بتایا گیا ہے۔

 شام میں جاری 6 سالہ  خانہ جنگی   کے خاتمے  کےلیے   ترکی اور روس کی  بطور نگراں ممالک کے کی جانے والی پیشکش  پر  شروع ہونے والے  مذاکرات  کا اصل مقصد  فریقین کو  جنیوا میں اقوام متحدہ کے زیر نگرانی حتمی مذاکرات  کی میز پر لانا ہے ۔



متعللقہ خبریں