امریکہ اور ترکی شام کے معاملے پر پالیسیوں میں ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں

راقعہ آپریشن   ترکی کے باوجود   نہیں  بلکہ اس  کے  ساتھ   مل کر سر انجام  دیا   جانا چاہیے، سابق امریکی سفیر

667944
امریکہ اور ترکی شام کے معاملے پر پالیسیوں میں ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں

متحدہ امریکہ، شام کو دہشت گرد تنظیم   داعش   سے پاک کرنے  کے معاملے میں  ترکی کے خطوط کے قریب آرہا  ہے۔

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے  کے بعد    داعش کے خلاف  جنگ  پالیسیاں  نئی شکل   میں ڈھل  رہی  ہیں۔

امریکی انتظامیہ   شام   میں  سیکورٹی زون قائم  کیے  سمیت     ترکی   کے اس حوالے سے نظریات کا جائزہ لے رہی ہے۔

داعش کے خلاف  جنگ کے معاملے کو  امریکی سینٹ  کی  خارجہ  تعلقات  کمیٹی  میں     اٹھایا گیا، جس دوران  امریکہ   کے  انقرہ میں سابق  سفیر  جیمز جیفری  نے  کمیٹی کے ارکان کو   آگاہی فراہم   کی ہے تو   اس بات  کا بھی دفاع کیا ہے کہ   "راقعہ آپریشن   ترکی کے باوجود   نہیں  بلکہ اس  کے  ساتھ   مل کر سر انجام  دیا   جانا چاہیے۔ "

ان کا کہنا تھا کہ  ترکی  کے تعاون اور اس کے فوجی اڈوں    کے   استعمال  کے بغیر  داعش  کے    خلاف  کاروائیوں کو  کس طریقے سے جاری رکھنے کا اندازہ کرنا ایک مشکل   کام ہے۔



متعللقہ خبریں