ایتھوپیا کے صدر ورٹو  کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

ایتھوپیا کے صدر ملاتو   تشہومے ورٹو  کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

666393
ایتھوپیا کے صدر ورٹو  کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

ایتھوپیا کے صدر ملاتو   تشہومے ورٹو  کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

 صدر رجب طیب ایردوان کیساتھ بالمشافہ مذاکرات کے بعد بین الاوفود مذاکرات ہونگے  ۔صدارتی محل میں ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے علاوہ  علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لیا گیااور دونوں ممالک   کے درمیان متعدد معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے ۔

ایتھوپیا کے صدر ورٹو  انقرہ میں نئے سفارتخانے کی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔



متعللقہ خبریں