کینیڈا میں بعض نامعلوم افراد کی مسجد پر سنگ باری

بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ایک اور مسجد پر پتھروں سےحملہ کیا گیا

664859
کینیڈا میں بعض نامعلوم افراد کی مسجد پر سنگ باری

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ایک اور مسجد پر حملہ کیا گیا ۔

بتایا گیا ہے  کہ بعض نا معلوم افراد نے  مسجد پر پتھروں کی بارش کر دی ۔

 علاوہ ازیں گزشتہ  اتوار کے روز   اسی شہر کی  مسجد پر حملے میں  ہلاک  6  مسلمانوں میں سے 3 کی  آخری رسومات کل ادا کر دی گئیں۔

اس سے پیشتر    کلر اسپرے سے علاقے کی بعض  مساجد  کی دیواروں پر اشتعال انگیز عبارتیں  درج  کرنے سمیت انڈے بھی پھینکے گئے تھے

 



متعللقہ خبریں