میکسیکوکا اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے دیوار کی تعمیر کی حمایت کرنے پر میکسیکو نے اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

662659
میکسیکوکا اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے دیوار کی تعمیر کی حمایت کرنے پر میکسیکو نے اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے فیصلے کی حمایت کرنا اسرائیلی وزیر اعظم کے گلے پڑ گیا۔ میکسیکو نے اسرائیلی حکومت سے باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 میکسیکن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے دیوار کی تعمیر کی حمایت میکسیکو کے خلاف جارحیت کے مترادف ہے۔ اسرائیلی حکومت اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرئے۔ چند دن پہلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ٹویٹر پر ٹرمپ کے دیوار کے تعمیر کے فیصلے کی حمایت کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں