ٹرمپ کا اقدام قابل مذمت ہے،امریکہ کی سولہ ریاستوں کا مشترکہ فیصلہ

امریکہ کی 16 ریاستوں  کے اٹارنی جنرلز  نے صدر ٹرمپ کے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف ملک میں آمد پر پابندی  کے فیصلے کے بر خلاف ایک مذمتی  اعلامیہ جاری کیا ہے

661368
ٹرمپ کا اقدام قابل مذمت ہے،امریکہ کی سولہ ریاستوں کا مشترکہ فیصلہ

امریکہ کی 16 ریاستوں  کے اٹارنی جنرلز  نے صدر ٹرمپ کے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف ملک میں آمد پر پابندی  کے فیصلے کے بر خلاف ایک مذمتی  اعلامیہ جاری کیا ہے۔

 اعلامیئے میں    واضح کیا گیا کہ  130 ملین آبادی کے حامل ریاست ہائے  متحدہ امریکہ   میں  غیر ملکیوں کی آمد کو روکنے کا   حکومتی فیصلہ قابل مذمت اور  غیر قانونی ہے  ۔

 یہ بھی واضح کیا گیا کہ  مذہبی آزادی   امریکہ کے بنیادی قوانین میں شامل ہے  جسے کوئی بھی امریکی صدر  تبدیل نہیں کر سکتا ۔



متعللقہ خبریں