متحدہ امریکہ کے وزیر دفاع کی جرمن، فرانس اور اسرائیل کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت

امریکی وزیر دفاع  جمیز  میتیس  نے جرمن ہم منصب  اروسلا   لیوین  کی جانب سے نیٹو   اور افغانستان  کی  صورتِ حال  اور افغانستان  میں  دہشت گردی کے خلاف جدو جہد میں افغانتسان کے کردار کی ا حمایت کی ہے

660576
متحدہ امریکہ کے وزیر دفاع  کی جرمن، فرانس اور اسرائیل کے وزرائے دفاع  سے ٹیلی فون پر بات چیت

متحدہ امریکہ  کے وزیر دفاع  جیمز  میتیس  نے اپنے جرمن ،  فرانسیسی اور  اسرائیلی ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

امریکی وزیر دفاع  جمیز  میتیس  نے جرمن ہم منصب  اروسلا   لیوین  کی جانب سے نیٹو   اور افغانستان  کی  صورتِ حال  اور افغانستان  میں  دہشت گردی کے خلاف جدو جہد میں افغانتسان کے کردار کی ا حمایت کی ہے۔

دوونوں وزرا نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی   کے مزید فروغ دینے کی ضرورت پر  زور دیا۔

میتیہس نے فرانسیسی ہم منصب  یویس  لے  درین  سے اپنی ٹیلی فونک بات چیت  دہشت گرد تنظیم داعش کے خاف پر عظم طریقے سے جنگ کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

جیمز میتیس نے اسرائیلی ہم منصب  ایویگدور لیبر مین  سے بھی ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔

انہوں نے  اسرائیل کی  سلامتی   کی اہمیت کو ان کے لیے کس قدراہم ہونے سے آگاہ کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں