یمن میں حوثیوں کا تائز شہر پر حملہ ،9 شہری ہلاک اور 7  زخمی

یمن میں حوثیوں اور ان کی حمایت کرنے والے معزول صدر عبداللہ صالح کے حامیوں نے تائز شہر پر حملہ کر کے9 شہریوں کو ہلاک اور 7  کو زخمی کر دیا ہے ۔

654724
یمن میں حوثیوں کا تائز شہر پر حملہ ،9 شہری ہلاک اور 7  زخمی

 

یمن میں حوثیوں اور ان کی حمایت کرنے والے معزول صدر عبداللہ صالح کے حامیوں نے تائز شہر پر حملہ کر کے9 شہریوں کو ہلاک اور 7  کو زخمی کر دیا ہے ۔

 یمن کے آزاد قانونی ادارےنے اعلان کیا ہے کہ  حوثیوں اور معزول صدر عبداللہ صالح کے حامیوں نے تائز شہر کے نور محلے پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک اور 7   زخمی  ہو گئے ہیں جن کی حالت نازک ہے ۔

  یمن میں طویل عرصے سے  حکومت کے حامیوں اور حوثیوں اور عبداللہ صالح کے حامیوں  کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جن کے نتیجے میں ابتک بے شمار شہری ہلاک ہو چکے ہیں ۔



متعللقہ خبریں