جزائر فجی میں زلزلہ

سطح زمین سے  دس کلو میٹر    کی گہرائی میں  رونما ہونے والے زلزلے سے کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا

651288
جزائر فجی میں زلزلہ

بحر الکاہل   کے جزائر فجی میں  6٫1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس زلزلے کا مرکز   فجی  کے دارالحکومت   سوا سے  238 کلو میٹر   جنوب میں  تھا۔

بتایا گیا ہے کہ   سطح زمین سے  دس کلو میٹر    کی گہرائی میں  رونما ہونے والے زلزلے سے کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا۔

خیال  رہے کہ  جزائر فجی   بحرالکاہل  آگ  کا بگولہ نام سے  یاد کیے جانے والے  زلزلے  کی  پٹی  پر واقع ہیں۔

 



متعللقہ خبریں