آئیوری کوسٹ:صدر نے حکومت اور فوج کے سربراہ معطل کر دیئے

افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں تنخواہوں اور بونس میں اضافے کیلئے فوجیوں کی بغاوت کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا  ہے

647982
آئیوری کوسٹ:صدر نے حکومت اور فوج کے سربراہ معطل کر دیئے

افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں تنخواہوں اور بونس میں اضافے کیلئے فوجیوں کی بغاوت کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا  ہے ۔

 فریقین میں کشیدگی بڑھنے پر وزیراعظم ڈینئل کیبلان اور انکی حکومت میں شامل وزراء نے استعفے دے دیئے ہیں۔

 ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا   ہے کہ استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے   جبکہ  پنشن میں کٹوتی کے خلاف سرکاری ملازمین نے 5روزہ ہڑتال شروع کردی ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ صدرالسانے نے فوج اور پولیس کے سربراہوں کو بھی  برطرف کردیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں