برازیل: جیل میں بغاوت کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک

منشیات  فروشوں  کے 2  رقیب گروہوں کے درمیان جھڑپیں بغاوت میں تبدیل ہو گئیں اور بغاوت 20 گھنٹے تک جاری رہی

642853
برازیل: جیل میں بغاوت کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک

برازیل کے صوبے آمازون میں ایک جیل میں بغاوت کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

منشیات  فروشوں  کے 2  رقیب گروہوں کے درمیان جھڑپیں بغاوت میں تبدیل ہو گئیں اور بغاوت 20 گھنٹے تک جاری رہی۔

جاری کردہ بیان کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی اکثریت کے سر کٹے ہوئے ہیں اور انہیں ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا ہے۔

جھڑپوں کے دوران فرار ہونے والے تقریباً 40 قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بغاوت کے دوران  یرغمال بنائے جانے والے 12 گارڈئین  بغیر کسی نقصان سے بچ گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں