سلامتی کونسل:عبوری رکن ممالک میں تبدیلی

اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کے عبوری رکن ممالک   میں فرائض  کی منتقلی سر انجام پائی جس کے تحت یہ ذمہ داری اب  ایتھیوپیا ، بولیویا ،قازقستان ،سویڈن  اور اٹلی ادا کریں گے

642372
سلامتی کونسل:عبوری رکن ممالک میں تبدیلی

اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کے عبوری رکن ممالک   میں فرائض  کی منتقلی سر انجام پائی ۔

 دو سالہ فرائض    کی  یہ ذمہ داری اب  ایتھیوپیا ، بولیویا ،قازقستان ،سویڈن  اور اٹلی ادا کریں گے۔

 یاد رہے کہ  15 رکنی سلامتی کونسل  میں امریکہ، روس،فرانس،چین اور برطانیہ مستقل رکن ہیں جہاں  دس ممالک  دو سال کےلیے  عبوری رکن بھی منتخب کیے جاتے ہیں۔

 دوسری جانب  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو  گوٹرس نے    منصب سنبھالتے ہی  کہا ہے کہ  ان  کی اولین کوشش عالمی سطح پر امن کی بحالی اور  خانہ جنگی  کا خاتمہ ہوگا۔



متعللقہ خبریں