میکسیکو: آتش بازی  کے بازار میں دھماکہ

میکسیکو میں آتش بازی  کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی

634756
میکسیکو: آتش بازی  کے بازار میں دھماکہ

میکسیکو میں آتش بازی  کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعہ دارالحکومت میکسیکو سے 20 کلو میٹر شمال میں  پیش آیا ۔

اسی بازار میں سال 2005  اور 2006 میں بھی ایسے ہی حادثات پیش آ ئے جن کے نتیجے میں متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی تھی۔



متعللقہ خبریں