پیرو میں 6٫3 شدت کا زلزلہ

امریکی   مرکز برائے ارضیاتی تحقیق  کےمطابق  یہ زلزلہ ہوار چان چارہ نامہ شہر سے 43 کلومیٹر دور شمال مغرب  میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے

622317
پیرو میں 6٫3 شدت کا زلزلہ

لاطینی امریکی ملک  پیرو میں  6٫3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی   مرکز برائے ارضیاتی تحقیق  کےمطابق  یہ زلزلہ   ہوار چان چارہ نامہ شہر  سے 43 کلومیٹر دور شمال مغرب  میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔

 فی الحال  اس زلزلے سے کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

 یاد ہر ےکہ پیرو میں اس سال اگست میں  5٫4 شدت کے زلزلے کے نتیجے مین 4 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں