آذربائیجان اور آرمینیا سرحدوں پر جھڑپیں

آذربائیجان کی وزارتِ دفاع  نے آرمینی مسلح افواج کی جانب سے  فائر بندی لائن  میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنانے سے آگاہ کیا ہے

622421
آذربائیجان اور آرمینیا سرحدوں پر جھڑپیں

آذربائیجان اور آرمینیا  کے درمیان  فائر بندی لائن پر ایک بار پھر جھڑپیں ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

آذربائیجان کی وزارتِ دفاع  نے آرمینی مسلح افواج کی جانب سے  فائر بندی لائن  میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنانے سے آگاہ کیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس دوران ہونے والی جھڑپوں میں  3 آرمینی  فوجی ہلاک  ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں