امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں ایک مسلح  شخص کی فائرنگ، دو افراد ہلاک چار زخمی

متحدہ امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں ایک مسلح  شخص نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا ہے ۔

621303

حملہ آور ایک مارکیٹ کے سامنےموجود انسانوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گیا ۔اس کی گرفتاری کے لیے بھر پور کاروائیاں جاری ہیں ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ حملہ آور نے علاقے میں   چند روز قبل  قتل کی واردات کے جواب میں یہ حملہ کیا ہے ۔

متعللقہ خبریں