نیوزی لینڈ میں کشتی کا حادثہ، سات افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کے شہر اوگ لیڈ کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونےوالے مسافروں کی تعداد سات تک پہنچ گئی ہے ۔

618479
نیوزی لینڈ میں کشتی کا حادثہ، سات افراد ہلاک

 

 نیوزی لینڈ کے شہر اوگ لیڈ کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونےوالے مسافروں کی تعداد سات تک پہنچ گئی ہے ۔

  کشتی میں سوار تین مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک مسافر ابھی تک لاپتہ ہے ۔ حادثے کے شکار افراد کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے  ۔ امدادی سر گرمیاں ابھی تک جاری ہیں ۔ فی الحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔



متعللقہ خبریں