امریکہ: تشدد کے مختلف واقعات میں 1 شخص ہلاک،5 زخمی

امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے پر تشدد واقعات میں 1 شخص اور 5 افراد زخمی ہو گئی

611744
امریکہ:  تشدد کے مختلف واقعات میں 1 شخص ہلاک،5 زخمی

امریکی  ریاست  اوکلا ہوما     کے ہوائی اڈے پر فائَرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔

 مقتول کی   شناخت تاحال  نہ ہو سکی ہے ۔

 اس واقعے کے بعد پولیس نے  ہوائی اڈے کو پروازوں کےلیے  بند کر دیا ۔

دوسری جانب ریاست اوٹاہ کے ایک اسکول  میں  چاقو زنی   کا واقعہ  پیش آیا جس میں 5 طلبہ زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں بعض طلبہ کی حالت نازک ہے جنہیں  فوری طور پر اسپتال پہنچا یا گیا ۔



متعللقہ خبریں