چینی صدر شی جن پنگ کا نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کو مبارکباد کا ٹیلی فون

چین کے سرکاری ٹیلی ویژن  سی سی ٹی وی  کے مطابق    دونوں رہنماوں میں ملاقات  شی جن پنگ  متحدہ امریکہ   کے ساتھ تعلقات  میں واحد مناسب راستہ  تعاون کرنا ہے

609985
چینی صدر شی جن پنگ کا نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کو مبارکباد کا ٹیلی فون

چین  کے صدر مملکت  شی  جن پنگ  نے متحدہ امریکہ   کے نو منتخب صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  مبارکباد  پیش کی ہے۔

چین کے سرکاری ٹیلی ویژن  سی سی ٹی وی  کے مطابق    دونوں رہنماوں میں ملاقات  شی جن پنگ  متحدہ امریکہ   کے ساتھ تعلقات  میں واحد مناسب راستہ  تعاون کرنا ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ   متحدہ امریکہ اور چین  کے ساتھ ساتھ گلوبل اقتصادیات  کوترغیب  دینے اور  کوارڈی نیشن کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ   چین اور متحدہ امریکہ   کے  تعلقات وِن وِن  کے اصول  کے دائرہ کار  میں فروغ  پائیں گے۔

دونوں رہنماؤں نے    اپس کے مسائل کو   مذاکرات کے ذریعے  حل کرنے اور اس مقصد کے لیے جلد ہی دونوں رہنماؤں نے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ۔

دونوں ممالک کے درمیان موجود مسائل کی وجہ سے پیدا ہونے  والے خدشات کو کم کرنے   کی خواہاں چینی انتظامیہ  متحدہ امریکہ کے ساتھ  تعلقات میں نئے باب  کو کھولنے  کا ارادہ رکھتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں