امریکہ، تیل کی پائپ لائن میں دھماکہ

پائپ لائن کے ایک حصے میں   لیکیج  کے  باعث  شاہراہ  کے قریب ایک مقام پر  آگ کے شعلے  بلند    ہوئے

600900
امریکہ، تیل کی پائپ لائن میں دھماکہ

امریکی ریاست الاباما میں   پیٹرول  پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ہے۔

بعض افراد کے زخمی ہونے    کی اطلاع بھی ہونے والے  اس واقع کے بعد  تقریباً   5 مربع کلو میٹر کے   علاقے کو  خالی کرا لیا گیا ہے۔

پائپ لائن کے ایک حصے میں   لیکیج  کے  باعث  شاہراہ  کے قریب ایک مقام پر  آگ کے شعلے  بلند    ہوئے۔

دھماکے سے جوار کے رہائشی مقامات کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

اس دوران  تقریباً  8 ہزار بیرل    تیل    بہہ  گیا۔

پائپ لائن پر   کام کرنے  والوں اور امداد ی ٹیموں  نے  جلد ہی  مداخلت کرتے ہوئے حالات پر  قابو پانے کی کوشش کی۔



متعللقہ خبریں