چین  میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکہ، 33 افراد محصور

چین  میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے  کے نتیجے میں 33 افراد کان کے اندر محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

600377
چین  میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکہ، 33 افراد  محصور

 

 چین  میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے  کے نتیجے میں 33 افراد کان کے اندر محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

شین ہوا ایجنسی  نے خبر دی ہے کہ چین کے جنوب مغرب میں واقع چونگ چنگ علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا۔ 33 افراد کان کے اندر محصور ہو کر رہ گئے ہیں  جنھیں نکالنے کے لیے امدادی ٹیمیں سر گرم عمل ہیں  ۔ تاہم  محصور افراد کی صورتحال کے بارے میں فی الحال کوئی واضح ا علان جاری نہیں کیا گیا ہے ۔

دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔



متعللقہ خبریں