ٹرمپ کا صدر بننا دنیا پر شہاب ثاقب گرنے کے مترادف ہوگا: امریکی طلبہ

امریکہ میں صدارتی انتخابات  کے بارے میں میسا شوساٹس   یونیورسٹی     کے تحت ایک  سروے کیا گیا جس کی رو سے ڈیموکریٹیک پارٹی   کی امیدوار ہیلری کلنٹن  کو   ریپبلیکن امید وار ڈانلڈ  ٹرمپ  کے مقابلے  میں  7 پوائنٹس کی برتری حاصل رہی

592745
ٹرمپ کا صدر بننا دنیا پر شہاب ثاقب گرنے کے مترادف ہوگا: امریکی طلبہ

امریکہ میں صدارتی انتخابات  کے بارے میں میسا شوساٹس   یونیورسٹی     کے تحت ایک  سروے کیا گیا ۔

 اس سروے کی  روسے ڈیموکریٹیک پارٹی   کی امیدوار ہیلری کلنٹن  کو   ریپبلیکن امید وار ڈانلڈ  ٹرمپ  کے مقابلے  میں  7 پوائنٹس کی برتری حاصل رہی ۔

  سروے میں    شامل 53 فیصد طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر ٹرمپ   صدر بن گئے تو یہ  دنیا پر شہاب ثاقب گرنے کے مترادف ہوگا۔

دوسری جانب بعض طلبہ کا یہ بھی کہنا تھا موجودہ صدر اگر تا عمر امریکہ کے صدر بنے رہیں تو بہتر ہوگا۔

66 فیصد طلبہ نے  کلنٹن کے   جبکہ 22 فیصد نے ٹرمپ کے  حق میں  فیصلہ دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں