انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں  6٫5 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا کے کھلے سمندر میں  6٫5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

592563
انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں  6٫5 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا کے کھلے سمندر میں  6٫5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 امریکن  جیولوجک تحقیقاتی مرکز کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکزسوبانگ شہر سے 120 کلومیٹر شمال مشرق  میں 614 کلومیٹر زیر سمندر تھا۔  

انڈونیشیا کی  قومی آفات انتظامی ایجنسی کیمطابق زلزلہ 8  سیکنڈ جاری رہا لیکن اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان  نہیں ہوا ہے ۔



متعللقہ خبریں