امریکی وزیر دفاع ترکی آرہے ہیں

وزیر آشٹن کارٹَر داعش کے خلاف جنگ میں شامل اتحادی ملکوں کے ہم منصبوں سے یکجا ہوتے ہوئے خطے کی تازہ صورتحال پر غور کریں گے

592488
امریکی وزیر دفاع ترکی آرہے ہیں

امریکی   وزیر دفاع    آشٹن کارٹر   علاقائی سلامتی  کے معاملات پر  بات چیت کی غرض سے   بروز  جمعہ  ترکی تشریف لا رہے  ہیں۔

امریکی  پینٹا گون  سے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  وزیر کارٹر   20 تا  27   اکتوبر   کو داعش کے خلاف جنگ   میں  شامل اہم اتحادیوں  کے ساتھ     مذاکرات  اور نیٹو کے  وزراء دفاع کے اجلاس  میں  شرکت کی غرض سے  ترکی ،  متحدہ عرب امارات،  فرانس اور  بیلجیم    کا دورہ کریں گے۔

اس پروگرام  کے دائرہ کار میں وہ   21  اکتوبر  کو  ترک حکام سے   ملاقاتیں  سر انجام  دیں گے۔



متعللقہ خبریں