ٹرکش ائیرلائن کا ریکارڈ پر ریکارڈ

ٹرکش ائیر  لائن  کے مسافروں کی تعداد    میں سن 2016  کے پہلے نو ماہ کے دوران  3.9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  48.9 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ مسافروں کی تعداد میں  میں یہ اضافہ  انردوں ملک پروازوں میں 4.4 فیصد  جبکہ بیرونِ ملک پروازوں میں  اضافہ  3.5 فیصد ہوا ہے

589034
ٹرکش ائیرلائن کا ریکارڈ پر ریکارڈ

ٹرکش ائیر  لائن ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کررہی ہے۔

ٹرکش ائیر  لائن  کے مسافروں کی تعداد    میں سن 2016  کے پہلے نو ماہ کے دوران  3.9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  48.9 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

مسافروں کی تعداد میں  میں یہ اضافہ  انردوں ملک پروازوں میں 4.4 فیصد  جبکہ بیرونِ ملک پروازوں میں  اضافہ  3.5 فیصد ہوا ہے۔

ماہ جنوری سے  ماہ ستمبر  تک  پروازوں میں 4.2 فیصد کمی دیکھی گئی تھی  تاہم  غیر ملکی پروازوں میں  بزنس  کلاس میں کوئی  کمی نہ ہوئی تھی۔

غیر ملکی پروازوں  کے دوران  مسافروں کی تعداد میں   ماہ جنوری 2015  کے مقابلے میں یہ اضافہ 17. 9 فیصد دیکھا گیا ہے۔

اندرونِ ملک  مختلف شہروں کی تعداد  48 سے 49 جبکہ  غیر ملکی پروازوں میں شہروں کی تعداد  229 سے 242 تک پہنچ گئی۔



متعللقہ خبریں