برازیل:صدر کے دفتر پر طلبہ کی دھاوا بولنے کی کوشش،پولیس نے کنٹرول حاصل کرلیا

برازیل  کے شہر ساو پالو میں  طلبہ کے ایک گروپ نے  صدر مائیکل تامر کے دفتر پر  دھاوا بول  دیا جس کا مقصد صدر کے  سرکاری اخراجات  سے  متعلق   قانون مرتب کرنے  کے خلاف  احتجاج کرنا تھا

586942
برازیل:صدر کے دفتر پر طلبہ کی دھاوا بولنے کی کوشش،پولیس نے کنٹرول حاصل کرلیا

برازیل  کے شہر ساو پالو میں  طلبہ کے ایک گروپ نے  صدر مائیکل تامر کے دفتر پر  دھاوا بول  دیا ۔

  طلبہ کے اس مظاہرے کا مقصد  صدر کے  سرکاری اخراجات  سے  متعلق   قانون مرتب کرنے  کے خلاف  احتجاج کرنا تھا۔

  پولیس نے   صدر کے دفتر  کا گھیراو کرلیا جس پر  وکلا٫ اور مزدور پارٹی کے بعض  ارکان   نے  طلبہ کی حمایت   میں پولیس سے  مذاکرات کرنے کےلیے   ایوان صدر کا رخ کیا ۔



متعللقہ خبریں