"امن کا پیامبر" روسی لیڈر

امریکی شہر نیو یارک کے مشہور مین  ہیٹن پل پر  روسی صدر ولا دیمیر پوٹین  کا بڑا سا پوسٹر آویزاں کرتےہوئے انہیں امن کا پیامبر قرار دیا گیا

584933
"امن کا پیامبر" روسی لیڈر

امریکی شہر نیو یارک کے مشہور مین  ہیٹن پل پر  روسی صدر ولا دیمیر پوٹین  کا  بڑا سا پوسٹر لگایا گیا ہے۔

 اس پوسٹر کے نیچے  ایک عبارت  میں"  امن کا پیامبر "تحریر  تھا۔

 ایک گھنٹے تک   یہ پوسٹر پل پر  رہان جس  کے بعد پولیس نے اسے  ہٹا کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں