ڈونلڈ ٹرمپ کی انجمن کے خلاف چارج شیٹ
ری پبلیکنز کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو یارک میں سر گرم عمل اوقاف کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے
570596
متحدہ امریکہ میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انجمن کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ری پبلیکنز کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو یارک میں سر گرم عمل اوقاف کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
نیو یارک کے اٹارنی جنرل ایرک شنائڈر مین نیو یارک میں اس انجمن کے خیراتی کاموں کے قوانین کے موزوں ہونے یا نہ ہونے پر تحقیق کر رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
فلسطینیوں کو 'صحرا میں یا گھر پرمرنے' کا انتخاب دیا گیا ہے، امریکی اداکار مارک روفالو
رفح والوں کو "حراستی کیمپوں" میں بھیجا گیا جہاں انہیں نظرانداز اور ظلم کا نشانہ بنایا گیا