شمالی کوریا کیطرف سے جنوبی کوریا پر تین بیلیسٹک میزائل فائر

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا  کے مغربی ساحل سےتین بیلیسٹک میزائل فائر  ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

565262
شمالی کوریا  کیطرف سے جنوبی کوریا پر تین بیلیسٹک میزائل فائر

 جنوبی کوریا نے شمالی کوریا  کے مغربی ساحل سےتین بیلیسٹک میزائل فائر  ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے  کہ شمالی کوریا نے ہو وانگ یو  شہر سے تین بیلیسٹک میزائل فائر کیے ہیں  جو ملک کے مشر۴قی ساحل پر گرے ہیں ۔

اعلان میں میزائلوں کی رفتارکے بارے میں معلومات  فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔ شمالی کوریا نے 24 اگست کو ایک آبدوز سے 500 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائل فائر کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں