امریکہ اور روس کے مابین شام کے موضوع پر ہونےوالے مذاکرات ناکام

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف  کے درمیان  مسئلہ شام کے حل  کے موضوع پرہونے والے مذاکرات نظریاتی اختلافات کیوجہ  ناکام رہے ہیں ۔

565307
امریکہ اور روس کے مابین شام  کے موضوع پر ہونےوالے مذاکرات  ناکام

متحدہ امریکہ اور روس کے مابین شام میں خانہ جنگی کے موضوع پر ہونےوالے  مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکے ہیں ۔

امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف  کے درمیان  مسئلہ شام کے حل  کے موضوع پرہونے والے مذاکرات نظریاتی اختلافات کیوجہ  ناکام رہے ہیں ۔  امریکہ اور روس کے  سفارتکا  ربھی   شام میں صدر بشار اسد اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کے علاقے  میں محصور کئی میلین شہریوں کو انسانی امداد فراہم کرنےکے لیے فائر بندی کروانے میں ثالثی کی خدمات انجام دے رہےتھے ۔

امریکہ کے صدر باراک اوباما  اور روس کے صدر ولادیمر پوتن  نے جو  جی ٹونٹی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین گئے ہوئے ہیں   آپس میں ملاقات کی ہے ۔



متعللقہ خبریں