اسلام کریموف برین ہیمرج کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،لولا کریمووا

اوزبکستان کے صدر اسلام کریموف ناسازی صحت کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

563725
اسلام کریموف برین ہیمرج کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،لولا کریمووا

 

اوزبکستان کے صدر اسلام کریموف ناسازی صحت کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

 سرکاری طور پر ان کی علالت کے بارے میں کوئی خبر نہیں دی گئی ہے تاہم  ان کی  صاحبزادی لولا کریمووا نے انٹر نیٹ سے یہ اعلان کیا ہے کہ ان کے والد اسلام کریموف برین ہیمرج کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

 ان کی ناسازی صحت کیوجہ سے اوزبکستان  کا 25 یوم آزادی بھی افسردہ ماحول میں منایا گیا ۔  تقریبات میں اعلیٰ سطحی حکام کی عدم شرکت ، کنسرٹ نہ دینے اور آتش بازی کا مظاہر ہ نہ ہونے سے صدر کریموف کے انتقال کی افواہوں کو تقویت ملتی ہے ۔



متعللقہ خبریں