سیکریٹری جنرل کے انتخاب کےلیے سلامتی کونسل میں رائے دہی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں  نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کےلیے  تیسری بار خفیہ طور پر رائے دہی کروائی گئی جس میں پرتگال کے سابق وزیراعظم  انتونیو  گٹرز کا نام سر فہرست رہا

561645
سیکریٹری جنرل کے انتخاب کےلیے سلامتی کونسل میں رائے دہی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں  نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کےلیے  تیسری بار خفیہ طور پر رائے دہی کروائی گئی ۔

 اس رائے دہی کے نتیجے میں  پرتگال کے سابق وزیراعظم  انتونیو  گٹرز کا نام سر فہرست رہا ۔

 علاوہ ازیں رائے دہی میں  سلوواکیہ کے  میرو سلاو  لا یاک    گٹرز کے حریف بن کر بھرے ۔

 سلامتی کونسل  سے منتخب شدہ امید وار کا نام   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس عہدے کےلیے  10 امیدوار شامل ہیں  جن میں 5 خواتین بھی ہیں۔

موجودہ سیکریٹری جنرل بان کی مون  کے فرائض  31 دسمبر کو ختم  ہو رہےہیں۔

 



متعللقہ خبریں