کرغزستان: چینی سفارت خانے پر حملے کی کوشش

کرغزستان   میں چینی سفارت خانے کے  باہر بم سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک  اور  سفارت خانے کی دو ملازمیئں زخمی ہو گئیں

561758
کرغزستان: چینی سفارت خانے پر حملے کی کوشش

کرغزستان   میں چینی سفارت خانے کے  باہر بم سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور نے بم سے بھری گاڑی  کو سفارت خانے کی  عمارت سے ٹکرا دیا  جس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک  اور  سفارت خانے کی دو ملازمیئں زخمی ہو گئیں۔

 دھماکے کے بعد  بشکیک میں متعین   چینی اور امریکی سفارت خانوں  سے عملے کو نکال لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں