صومالیہ میں بموں کے دہماکے سے 11 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق  بموں سے لدی ہوئی  دو گاڑیوں  کے مودوگ کے علاقے  میں بلدیہ کے عمارت کے کے سامنے  دہماکے ہوئے ۔ ابھی  تک اس حملے کی ذمہ دارہ کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے

556225
صومالیہ میں  بموں کے دہماکے سے 11 افراد ہلاک

صومالیہ کے علاقے  مودوگ میں  بلدیہ کے عمارت کے سامنے   بم دھماکوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق  بموں سے لدی ہوئی  دو گاڑیوں  کے مودوگ کے علاقے  میں بلدیہ کے عمارت کے کے سامنے  دہماکے ہوئے ۔

ابھی  تک اس حملے کی ذمہ دارہ کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق کم از کم ایک بم دھماکا چوکی کے قریب گاڑی میں نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے مرنے والوں میں چوکی پر تعینات سکیورٹی گارڈز بھی شامل ہیں۔

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشاب کے جنگجو سرگرم ہیں، اس تنظیم کے القاعدہ سے بھی رابطے ہیں اور یہ ملک میں کئی مہلک حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہے۔

ابھی تک سرکاری حکام کی جانب سے بھی ان دہماکوں کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں