ایران نے ٹرویل ایجنٹوں سے ٹکٹ خریدنے کی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا

دہشت گرد تنظیم   فیتو  کی جانب سے 15  جولائی کی ناکام بغاوت     کی کوشش کے بعد  ایران کی جانب سے ٹریول ایجنٹوں  پر ٹکٹیں  تیار کرنے سے متعلق لگائی جانے والی   پابندی کو  ایران  کی کابینہ  کے فیصلے کی رو سے ختم کردیا گیا ہے

549867
ایران نے  ٹرویل ایجنٹوں سے ٹکٹ خریدنے کی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا

ایران کی جانب سے  ٹریول   ایجنٹس  پر ٹکٹیں تیار کرنے کے بارے میں لگائی جانے والی پابندی   کو ختم کردیا گیا ہے۔

دہشت گرد تنظیم   فیتو  کی جانب سے 15  جولائی کی ناکام بغاوت     کی کوشش کے بعد  ایران کی جانب سے ٹریول ایجنٹوں  پر ٹکٹیں  تیار کرنے سے متعلق لگائی جانے والی   پابندی کو  ایران  کی کابینہ  کے فیصلے کی رو سے ختم کردیا گیا ہے۔

ایران کی شہری ہوا بازی  کی ویب سائٹ سے جاری کردہ اعلامیے  میں  کہا گیا ہے کہ  ترکی جانے والے سیاحوں    کی  کو  ٹریول ایجنٹوں سے بھی31 جولائی سے  ٹکٹ خریدنے  کی اجازت  دے دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں