متحدہ امریکہ میں ترک باشندوں کا گولن کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ

نیو یارک کی مشہور فیتھ روڈ  میں  گؤلن تحریک   کے ایک ادارے کے سامنے   جمع ہونے والے  ترک باشندوں نے اپنے ہاتھوں میں ترکی کے پرچم لیے " گؤلن  متحدہ امریکہ کے  لیے ایک  خطرہ ہے ،  گؤلن  متحدہ امریکہ کو ڈھال کے طور پر استعمال کررہا ہے

540220
متحدہ امریکہ میں ترک باشندوں کا گولن کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ

متحدہ امریکہ  کے شہر نیو یارک  میں ترک باشندوں نے  امریکی  انتظامیہ  سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث  دہشت گرد تنظیم  فیتو کے سرغنی  فتح اللہ گؤلن  کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نیو یارک      کی مشہور فیتھ روڈ  میں  گؤلن تحریک   کے ایک ادارے کے سامنے   جمع ہونے والے  ترک باشندوں نے اپنے ہاتھوں میں ترکی کے پرچم لیے " گؤلن  متحدہ امریکہ کے  لیے ایک  خطرہ ہے ،  گؤلن  متحدہ امریکہ کو ڈھال کے طور پر استعمال کررہا ہے، گؤلن ترکی  کا دہشت گرد ہے" کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔

اس  مظاہرے کا اہتمام کرنے  والی  نیو جرسی  ترک امریکن  ثقافتی  انجمن  کے ڈپٹی  چئیرمین  یوسف نجاتی  نے کہا ہے کہ  ترک باشندے کئی دنوں سے  جمہوریت کی پہرے داری  کرتے چلے آرہے ہیں ۔     



متعللقہ خبریں