شمالی کوریا کے بیلاسٹک میزائل کے تین نئے تجربات

منگل کی صبح کیے گئے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادی شمالی کوریا کی طرف سے اس ٹیکنالوجی کے تجربات کو علاقائی سلامتی کے لیے ایک خطرہ قرار دیتی ہے

532934
شمالی کوریا کے بیلاسٹک میزائل کے تین نئے تجربات

شمالی کوریا نے بیلاسٹک میزائل کے تین نئے تجربات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق چھ سو کلو میٹر دور مار کرنے والے ان میزائلوں کے تجربات آج منگل کی صبح کیے گئے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادی شمالی کوریا کی طرف سے اس ٹیکنالوجی کے تجربات کو علاقائی سلامتی کے لیے ایک خطرہ قرار دیتی ہے جبکہ پیونگ یانگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فوجی صلاحیت میں اضافہ صرف دفاعی حکمت عملی کے طور پر کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں