امریکہ مظاہروں کے حقوق کا پاس رکھے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل

ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی امریکی شاخ  نے    حکام سے کہا ہے کہ وہ  ملک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں  میں  پولیس  کی طاقت کے استعمال  اور اجتماعی  گرفتاریوں کو رکوائیں

527574
امریکہ مظاہروں کے حقوق کا پاس رکھے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل

ایمنیسٹی انٹر نیشنل کی امریکی شاخ  نے    حکام سے کہا ہے کہ وہ  ملک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں  میں  پولیس  کی طاقت کے استعمال  اور اجتماعی  گرفتاریوں کو رکوائیں۔

 تنظیم  کی  مدیر اعلی  جمیرا برلی نے  ایک بیان میں  کہا ہے کہ  ہمارے ایک  تحریک پسند baton rouge  سمیت  دیگر سیاہ فام  کارکنوں   کی گرفتاری  قابل مذمت ہے  ۔

 یاد رہے کہ امریکہ میں  کچھ عرصے سے  نسل پرستی    کو  ہوا مل رہی ہے جس کے بدلے میں  پولیس   بالخصوص سیاہ فام افراد کو  گرفتار  کر رہی ہے  جو کہ       ایک  افریقن امریکی   الٹن اسٹرلنگ  کی موت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں