مالی:فوجی دستے پر حملہ،تین فوجی ہلاک

مالی میں مسلح افراد نے  فوج  کے قافلے پر  حملہ کر دیا جس  میں 3 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

521472
مالی:فوجی دستے پر حملہ،تین فوجی ہلاک

مالی میں مسلح افراد نے  فوج  کے قافلے پر  حملہ کر دیا جس  میں 3 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 فوجی ذرائع کے مطابق ، یہ واقعہ  ٹمبک ٹو   کے علاقے میں پیش آیا ۔

  قابل توجہ بات تو یہ ہے کہ  یہ ملہ اس وقت کیا گیا  ہے جب  مالی میں  اقوام متحدہ    کے امن مشن کی  تعیناتی کی مدت  کو ایک سال  مزید بڑھا دیا گیا ہے ۔

  بتایا گیا ہےکہ  اس مشن میں  2 ہزار سے زائد فوجی  مزید شامل ہونگے۔

 مالی میں  حفاظتی دستوں اور عالمی  امن فوج کے خلاف  حملوں میں  اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے  کہ جس میں سن 2013 سے اب تک  90 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں