دنیا کا سب سے بڑا  ہیرا 29 جون کو لندن میں فروخت ہو گا

دنیا کے سب سے بڑے  ہیرے کو 29 جون کو لیندن میں فروخت  کیا جا رہا ہے ۔

513145
دنیا کا سب سے بڑا  ہیرا 29 جون کو لندن میں فروخت ہو گا

 

 افریقہ کے جنوبی علاقے سے برآمد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے  ہیرے کو 29 جون کو لیندن میں فروخت  کیا جا رہا ہے ۔

 یہ  ہیرا    ایک ہزار ایک سو نو  کیرٹ کا  ہے۔ توقع ہے کہ اسے لندن  میں ریکارڈ قیمت پر فروخت کیا جائے گا ۔ لیزدی  لا رونا   نامی ہیرے کا بوٹسوانا    زبان میں  مطلب روشنی  ہے  ۔ اندازے کیمطابق یہ ہیرا تین ارب سال پرانا ہے ۔



متعللقہ خبریں