سویڈن: نمازیوں پر حملہ

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں  سیاہ لباسوں میں ملبوس ایک گروپ نے مسجد کے سامنے جماعت پر  نسلیت پرستی کی حامل فقرے بازی کی اور پتھروں کے ساتھ  حملہ کیا

511160
سویڈن: نمازیوں پر حملہ

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں  سیاہ لباسوں میں ملبوس ایک گروپ نے مسجد کے سامنے جماعت پر  نسلیت پرستی کی حامل فقرے بازی کی اور پتھروں کے ساتھ  حملہ کیا۔

سویڈن کے سرفہرست اخبار  آفٹون بلیڈٹ کی خبر کے مطابق سودرمالم کے علاقے میں سٹاک ہوم جامع مسجد  کے سامنے سیاہ لباسوں میں ملبوس ایک گروپ نے مسجد سے نکلتے نمازیوں پر نسلیت پرستی کے حامل آوازے کسے اور پتھر پھینکے۔

خبر کے مطابق حملے میں  کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا اور پولیس نے موضوع سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

سٹاک ہوم   پولیس ڈائریکٹر  یٹ کے ترجمان کے مطابق واقعے کے عینی شاہدوں  سے تحقیقات میں معاونت کا مطالبہ کیا گیا ہے اور تا حال کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔



متعللقہ خبریں