شام کے زیر محاصرہ علاقوں میں امداد پہنچانےکےلیے مدد کی جائے:امریکہ و برطانیہ

امریکہ ،فرانس  اور برطانیہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ  شام کے زیر محاصرہ علاقوں میں فضائی سے امداد پہنچانے کا انتظام کرے

502680
شام کے زیر محاصرہ علاقوں میں امداد  پہنچانےکےلیے مدد کی جائے:امریکہ و برطانیہ

امریکہ ،فرانس  اور برطانیہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ  شام کے زیر محاصرہ علاقوں میں فضائی سے امداد پہنچانے کا انتظام کرے۔

  تینوں ممالک نے حکومت شام  کے حوالے سے کہا کہ  اس نے  انسانی امداد کی فراہمی  کےلیے   طے شدہ معاہدے  کی پابندی نہیں کی  ہے ۔

  سلامتی کونسل  اس سلسلے میں کل   ایک اجلاس منعقد کرے گی جس سے پیشتر  امریکی اور برطانوی  نمائندوں نے   روسی اور ایرانی  نمائندوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شامی حکومت  کو  انسانی امداد  کی فراہمی کےلیے  قائل  کریں ۔

 بتایا گیا ہےکہ اس وقت شام کے زیر محاصرہ علاقوں میں  6 لاکھ افراد موجود ہیں جنہیں  انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں