کولمبیا : تین اخباری نمائندے لاپتہ،عوام کا احتجاج

کولمبیا میں اواخر ہفتہ  لا پتہ ہونے والے ہسپانوی اخبار نویس  salud hernandez mora کے بعد اب  دو ملکی اخباری نمائندے بھی گمشدہ ہو گئے ہیں جن کی بازیابی کےلیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

498026
کولمبیا : تین اخباری نمائندے  لاپتہ،عوام کا احتجاج

کولمبیا میں اواخر ہفتہ  لا پتہ ہونے والے ہسپانوی اخبار نویس  salud hernandez mora کے بعد اب  دو ملکی اخباری نمائندے بھی گمشدہ ہو گئے ہیں۔

 باغیوں اور  منشیات کے   تاجروں  کے حوالے سے مشہور  کاتاتومبو  نامی  علاقے سے لاپتہ ہونے والے ان اخباری نمائندوں کی بازیابی کےلیے آپریشن  شروع کر دیا گیا ہے۔

 ان نمائندوں کی  بازیابی  اور  انتظامیہ  کی نا اہلی کے خلاف عوام نے دارالحکومت باگوٹا میں احتجا  ج کیا ۔

مظاہرین نے  انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ  اخباری نمائندوں  اور دیگر لا پتہ افراد کی بازیابی کےلیے اقدامات اٹھائے۔



متعللقہ خبریں