برازیل: صدر کے خلاف مواخذے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

برازیل کی عدالت عظمی نے صدر دیلما روزیف  کے مواخذے کی درخواست  کو مسترد کر دیا ہے

489149
برازیل: صدر کے خلاف مواخذے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

برازیل کی عدالت عظمی نے صدر دیلما روزیف  کے مواخذے کی درخواست  کو مسترد کر دیا ہے۔

 ان کے خلاف مواخذے کی یہ درخواست  بد عنوانی کے الزام میں سینیٹ نے    عدالت     کو پیش کی تھی ۔

 یاد رہے کہ  دیلما روزیف  پر الزام ہے  کہ انہوں نے  سن 2003 تا 2010 کے درمیان   آئل کمپنی پیترو باس کی کرسی سنبھالتے ہوئے 800 ملین ڈالر کی خرد برد اور  بعض حکام سے رشوت حاصل کی تھی جس کی صدر بارہا تردید کرتی آئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں