امریکہ میں ایک حملے میں تین افراد ہلاک

حملہ آور نے ایک گھر میں موجود  دو افراد کو   چاقو کےو ار سے زخمی کر ڈالا،  بعد میں

488355
امریکہ  میں  ایک  حملے میں  تین افراد  ہلاک

متحدہ امریکہ کی  ریاست  میسی چوسٹ  میں   رونما ہونے والے   حملے  کے ایک واقع میں  تین افراد   ہلاک  جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

یہ واقع    ریاست میسی چوسٹ  سے   40  کلو میٹر   جنوب    میں   واقع  ٹونٹون    شہر میں   پیش آیا ہے۔

حملہ آور نے اولین  طور پر ایک گھر میں موجود  دو افراد کو   چاقو کےو ار سے زخمی کر ڈالا،  بعد میں  ایک    شاپنگ سنٹر  میں   داخل ہونے والے  حملہ آور    نے یہاں پر مزید  دو افراد  پر چاقو سے وار کیا۔

حملہ آور   سیکورٹی اہلکاروں  کی فائرنگ سے  ہلاک ہو گیا۔  جبکہ      چاقو  سے زخمی ہونے والے دو افراد  بھی      اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 



متعللقہ خبریں