کینیا : الیکشن کمیشن حکومت کے ساتھ ہے،مخالفین کا احتجاج

کینیا  میں  حزب اختلاف کی  حامی عوام  نے   الیکشن کمیشن  کے بر سر اقتدار پارٹی     کی چاپلوسی کے الزام   پر   دارالحکومت نیروبی  میں احتجاجی مظاہرے کرنا شروع کر دیئے

487676
کینیا : الیکشن کمیشن  حکومت کے ساتھ ہے،مخالفین کا احتجاج

کینیا  میں  حزب اختلاف کی  حامی عوام  نے   الیکشن کمیشن  کے بر سر اقتدار پارٹی     کی چاپلوسی کے الزام   پر   دارالحکومت نیروبی  میں احتجاجی مظاہرے کرنا شروع کر دیئے ۔

 مخالفین  نے الیکشن کمیشن  کے ارکان سے مستعفی ہونےکا  مطالبہ کیا ہے۔

 پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے  آنسو گیس اور تیز دھار والے پانی  کا استعمال کیا ۔

 یاد رہے کہ  ملک میں  سن 2007 کے انتخابات میں دھاندلی  کے خلاف ہونے والے   فسادات میں   سینکڑوں افراد ہلاک  ہو گئے تھے ۔

 واضح رہے کہ ملک کی صدارتی کرسی پر    کینیا کے پہلے صدر jomo kenyatta کے   صاحبزادے  uhuru kenyatta براجمان  ہیں۔



متعللقہ خبریں